تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کے بیان پر اتوار کو پیپلز پارٹی کا احتجاج

by ویب ڈیسک
جون 3, 2022
عمران خان کے بیان پر اتوار کو پیپلز پارٹی کا احتجاج
Share on FacebookShare on Twitter

پیپلز پارٹی کے رہنما قمرالزماں کائرہ اور فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنے آپ کو شہید ذوالفقار علی بھٹو سے تشبیہ دیتے ہیں۔ جب سے ان کی حکومت گئی ہے، پشاور میں پناہ لے رکھی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ، صوبے اورمرکز کو لڑانے کی کوشش کررہے ہیں۔ عمران خان چاہتے ہیں کہ وہی صرف خود حکومت کرتے رہیں۔ عمران خان کے متنازعہ بیان کے خلاف اب پیپلز پارٹی اتوار کو بھرپور احتجاج کرے گی۔ پاکستان ڈیفالٹ کی طرف چلائے تو کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو انتہائی برا فیصلہ کیا جاتا۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں  نے تسلیم کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ برا فیصلہ ہے۔ ان رہنماؤں کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت ختم ہوئی، ان کا دور پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین تھا جواب ختم ہوا۔

اسکرین گریپ
Previous Post

پیٹرولیم قیمتوں کے اثرات آن لائن ٹیکسی سروسز پر بھی

Next Post

اکشے کمار کی ” سمراٹ پرتھوی راج” پر کویت اور عمان میں پابندی

Next Post
اکشے کمار کی ” سمراٹ پرتھوی راج” پر کویت اور عمان میں پابندی

اکشے کمار کی " سمراٹ پرتھوی راج" پر کویت اور عمان میں پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist