تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کی سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل

by ویب ڈیسک
مئی 12, 2022
وزیراعظم کی بینک عملے کو شلوار قمیض پہنانے کی تجویز اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی اپیل میں استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ کے 7 اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے کالعدم قرار دیا جائے۔ عمران خان کے مطابق اس فیصلے میں کئی سقم ہیں، جن پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ سپریم کورٹ نے 7 اپریل کو عدم اعتماد کی تحریک پر 9 اپریل کو ووٹنگ کرانے کا حکم دیا تھا۔  اسمبلی کی کارروائی کے دوران ڈپٹی اسپیکر نے آئین کے آرٹیکل 5 پر عمل درآمد کیا۔ عمران خان کا موقف ہے کہ سربراہ حکومت کا ڈپٹی اسپیکر کے اقدامات سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

 

Previous Post

کرپٹ لوگوں کو پاکستان پر مسلط کیا گیا، عمران خان

Next Post

اے آر رحمان اب امارتی فلم کی میوزک دیں گے

Next Post
اے آر رحمان اب امارتی فلم کی میوزک دیں گے

اے آر رحمان اب امارتی فلم کی میوزک دیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist