تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عامر لیاقت کی قبر کشائی کب ہوگی؟ میڈیکل بورڈ تشکیل

by ویب ڈیسک
جون 21, 2022
عامر لیاقت کی قبر کشائی کب ہوگی؟ میڈیکل بورڈ تشکیل
Share on FacebookShare on Twitter

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی موت کی حقیقی وجوہات جاننے کے لیے ان کی قبر کشائی 23 جون کی صبح ساڑھے 9 بجے ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 6 رکنی میڈیکل بورڈ میں ایڈیشنل پولیس سرجن شاہد نظام، ایچ او ڈی فرانزک میڈیسن جناح پرویز مخدوم، ایڈیشنل پولیس سرجن عباسی شہید اسپتال ڈاکٹر شاہد نظام، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لیاری کے شعبہ فرانزک میڈیسن کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ہری رام لوہانا، سول اسپتال کراچی کے میڈیکو لیگل آفیسر ڈاکٹر گلزار علی سولنگی اور جناح پوسٹ میڈیکل کالج کے میڈیکو لیگل آفیسر ڈاکٹر محمد اریب بکھائی شامل ہیں جس کی سربراہی ڈاکٹر سمیعہ کریں گی۔

یاد رہے کہ عامر لیاقت کی تدفین کے چند روز بعد عدالت میں ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عامر لیاقت کو جائیداد کے لیے ممکنہ طور پر قتل کیا گیا ہے۔ اس لئے ان کی موت کی وجوہات کے تعین کے لیے پوسٹ مارٹم کیا جائے،  جس کے بعد 18 جون کو کراچی کی ماتحت عدالت نے عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا حکم دیا تھا۔ عامر لیاقت حسین 9 جون کو کراچی میں انتقال کرگئے تھے، ان کی تدفین 10 جون کو ہوئی تھی۔

Previous Post

قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس آج

Next Post

پھر سے ماسک پہننے کی ہدایت

Next Post
پھر سے ماسک پہننے کی ہدایت

پھر سے ماسک پہننے کی ہدایت

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist