تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عامر لیاقت حسین کی دوسری شادی بھی ناکام، طوبیٰ کا خلع کا دعویٰ

by ویب ڈیسک
فروری 9, 2022
عامر لیاقت حسین کی دوسری شادی بھی ناکام، طوبیٰ کا خلع کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

رکن قوسمی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری شریک شفر  اور اداکارہ  سیدہ طوبیٰ کی راہیں جدا ہوگئی ہیں۔ اس بات کی تصدیق خود اداکارہ طوبیٰ نے انسٹا گرام پوسٹ پر کردی ہے۔ ان کے مطابق گزشتہ 14 ماہ سے وہ عامر لیاقت حسین سے علیحدگی اختیار کرچکی تھی، رشتے میں کافی دارڑیں پڑ چکی ہیں۔۔ اس بات کا علم ان کے قریبی رشتے دار اور دوست احباب کو بخوبی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ صلح کوئی امید نظر نہیں آتی، اسی لیے وہ اب خلع کے لیے عدالت سے رابطہ کرنے جارہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syeda Tuba Anwar (@syedatuba)

طوبیٰ جو کئی مہینوں پہلے سوشل میڈیا پر اپنے نام کے ساتھ عامر ہٹا چکی ہیں۔ اُن کے مطابق اس مشکل وقت میں ذرائع ابلاغ اور پرستار ان کا بھرم رکھتے ہوئے ان کے فیصلے کا احترام اور خیال رکھیں۔ دشوار لمحات ہیں لیکن امید ہے کہ خدا ہر ایک کے لیے ہمیشہ بہترین فیصلہ کرتا ہے۔ یاد رہے کہ عامر لیاقت حسین کی پہلی شادی سیدہ بشریٰ اقبال سے ہوئی تھی۔ جس کا اختتام 2020 میں طلاق پر ہوا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: طوبیٰعامر لیاقت حسین
Previous Post

نور مقدم قتل کیس : ظاہر جعفر بیان سے ہی مکر گیا

Next Post

انتہا پسند مسکان کی کردار کشی پر اتر آئے، جعلی تصاویر پھیلانا شروع

Next Post
انتہا پسند مسکان کی کردار کشی پر اتر آئے، جعلی تصاویر پھیلانا شروع

انتہا پسند مسکان کی کردار کشی پر اتر آئے، جعلی تصاویر پھیلانا شروع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist