تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عامر لیاقت تیسری بیوی دانیہ شاہ کے ساتھ رمضان ٹرانسمیشن کریں گے

by ویب ڈیسک
مارچ 5, 2022
عامر لیاقت تیسری بیوی دانیہ شاہ کے ساتھ رمضان ٹرانسمیشن کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

خبروں میں رہنے کا فن جاننے والے عامر لیاقت حسین اب رمضان ٹرانسمیشن میں نئی اننگ کھیلیں گے لیکن اس بار ان کی پارٹنر شریک سفر دانیہ شاہ بنیں گی۔ خبریں گرم ہیں کہ شعلہ بیان میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نئی نویلی دلہن کے ساتھ پھر سے یہ کوشش کرنے جارہے ہیں، عامر لیاقت حسین تو پہلے ہی اس بات کا اشارہ دے چکے تھے کہ وہ تیسری بیوی دانیہ شاہ کو شوبزنس کی دنیا میں انٹری دینے کا ارادہ کرچکے ہیں لگتا ہے کہ اب ان کی یہ خواہش پوری ہونے جارہی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ انور بھی اُن کے ساتھ رمضان ٹرانسمیشن میں شراکت دار رہ چکی ہیں۔ عامر لیاقت حسین اور دانیہ شاہ نے 10 فروری کو سادگی کے ساتھ نکاح کیا تھا۔ جس کے بعد دونوں کئی ٹی وی شوزمیں مہمان بن کر جلوہ گر ہوچکے ہیں، اب اس رمضان میں یہ جوڑا خود میزبان بنے گا اور بلائے گا مہمان، عامر لیاقت اور دانیہ شاہ کس ٹی وی چینل پر اپنی صلاحتیں دکھائیں گے فی الحال اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔

Tags: رمضان ٹرانسمیشنسعیدہ دانیہ شاہعامر لیاقت حسین
Previous Post

عامر لیاقت کا تیسری بیوی کے ہمراہ رمضان شو کرنے کا اعلان

Next Post

ٹائم میگزین کی”  ویمن آف دی ائیر”  کون کون ہیں؟

Next Post
ٹائم میگزین کی”  ویمن آف دی ائیر”  کون کون ہیں؟

ٹائم میگزین کی"  ویمن آف دی ائیر"  کون کون ہیں؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist