تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عامر خان کو لوٹنے والے 3 افراد گرفتار

by ویب ڈیسک
جون 22, 2022
عامر خان کو لوٹنے والے 3 افراد گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی شریک سفر فریال کو لندن میں بندوق کی نوک پر لوٹنے والے 3 افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ یہ وہی تینوں افراد بتائے جاتے ہیں جنہوں نے عامر خان کی 70 ہزار پاؤنڈ مالیت کی گھڑیاں بندوق دکھاکر چھین لی تھیں۔ یاد رہے کہ عامر خان کے ڈکیتی کا یہ واقعہ 18 اپریل کو پیش آیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تینوں ڈکیتوں سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

Previous Post

افغان زلزلہ : اموات 950 تک پہنچیں، 610 زخمی، افغان حکام

Next Post

یاسر شاہ کی سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی

Next Post
یاسر شاہ کی سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی

یاسر شاہ کی سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist