تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طبعیات کے لیے 3 سائنس دانوں کو نوبل انعام کا اعلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 5, 2021
طبعیات کے لیے 3 سائنس دانوں کو نوبل انعام کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

اسٹاک ہوم میں ہونے والی پریس کانفرنس میں جاپانی سائنس دان سینکورہ منابے ،جرمنی کے کلوس حیسلمین اور اطالوی سائنس دان گیورگیو پیرسی کو نوبل انعام کا حقدار ہونے کا اعلان کیا گیا۔ گراں قدر ایوارڈ ان تینوں سائنس دانوں کو انسانی جسم میں پیچیدہ جسمانی نظام کو سمجھنے کی خدمات پر ملا ہے ۔  سینکورہ منابے اور حیسلمین کی تحقیق کی بدولت ناصرف زمین کے ماحولیاتی نظام کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملی بلکہ اُن سے مستقبل میں ماحولیاتی تبدیلیوں اور تپش کی زیادہ درست انداز میں پیش گوئی کرنے میں معاونت ملے گی۔ اسی طرح گیورگیو پیرسی نے یہ اس بات کی آگاہی دی کہ کوئی فطری نظام کس طرح مختلف تبدیلیوں سے گزرتا ہے اور میں کتنے اتار چڑھاؤ آتے ہیں۔

Previous Post

اداکارہ یسریٰ رضوی زنجیروں میں کیوں جکڑی ہوئی ہیں؟

Next Post

چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق آرڈینس بدھ کو آئے گا، فواد چوہدری

Next Post
ساتویں مردم شماری میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا، فواد چوہدری

چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق آرڈینس بدھ کو آئے گا، فواد چوہدری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist