تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توثیق

by ویب ڈیسک
جون 11, 2022
کپتان اپنی ٹیم کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا،وزیراعظم شہباز شریف
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے آج وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ جس میں ایف آئی اے نے 3 مفرور ملزمان کی رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ وکیل ایف آئی اے فاروق باجوہ کا کہنا تھا کہ تینوں ملزمان بتائے گئے پتے پر نہیں ہیں۔ دوران سماعت وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جب وہ نیب کے عقوبت خانے میں تھے تو وہاں سے جیل گئے تو ایف آئی اے والے 2 بار ان کے پاس آئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اُن کے کیسز کا فیصلہ میرٹ پر ہوا۔  انتہائی سنگین الزام لگائے گئے، درجنوں پیشیاں بھگتیں، ایف آئی اے کی سرزنش ہوئی کہ چالان کیوں پیش نہیں کیا جا رہا، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ  شوگر ملز کے ڈائریکٹر ہیں ، نا مالک اور نہ ہی شیئر ہولڈر ہوں۔ سارا کیس جھوٹ کا پلندہ ہے جس پر منوں مٹی پڑے گی۔ عدالت نے ایف آئی اے کے وکیل کی جراح مکمل ہونے پر عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا، جسے چند گھنٹوں بعد سنایاگیا، جس کے تحت شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توثیق کردی۔عدالت نے شہباز اور حمزہ شریف کو 10 دس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ۔

Previous Post

عامر لیاقت کی موت کا ذمے دار ” کے الیکٹرک” ؟

Next Post

وی لاگر حنا دانیال ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Next Post
وی لاگر حنا دانیال ٹریفک حادثے میں جاں بحق

وی لاگر حنا دانیال ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist