تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شیزا فضا کی طرح دو بہنوں کی ایک دوسرے کے دلہوں سے شادی

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2022
شیزا فضا کی طرح دو بہنوں کی ایک دوسرے کے دلہوں سے شادی
Share on FacebookShare on Twitter

چند روز قبل سوشل میڈیا پر شیزا اور فضاء کا چرچا تھا کہ دو جڑواں بہنوں کے دلہے کس طرح تبدیل ہوسکتے ہیں تاہم وہ ڈرامے کے فرضی کردار تھے تو معاملہ ہنسی مذاق میں اڑ گیا لیکن بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ایک گاؤں میں ایسا ہی واقعہ پیش آیا جہاں دو سگی بہنیں نکیتا اور کرشما کی شادی دو مختلف خاندان سے تعلق رکھنے والے بھولا اور گنیش سے ہورہی تھی کہ شادی کے آخری رسومات کے دوران اچانک بجلی بند ہوگئی جس کے باعث نکیتا کا بیاہ بھولا کے بجائے گنیش سے اور کرشما کا بیاہ گنیش کے بجائے بھولا سے ہوگیا اور یوں دونوں بہنوں کے دلہے تبدیل ہوگئے۔ لیکن جب بجلی آئی تو اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا اور خاندانوں کے درمیان دلہے کی ادلا بدلی کو لے کر توتو میں میں شروع ہوگئی تاہم برادری کے افراد نے معاملے کو سلجھا کر معاملہ رفع دفع کروایا اور طے یہ پایا کہ دونوں بہنوں کی دوبارہ شادی ہوگی دوبارہ دونوں جوڑوں کے پھیرے ہوں گے، جس کے بعد دونوں بہنوں کو ان کے اصل دلہا کے ساتھ بیاہا گیا۔

Previous Post

لیونل میسی سعودی سیاحت کے سفیر

Next Post

پاکستانی فلموں کے لیے خطرہ بننے والے ہولی ووڈ فلم ‘ڈاکٹر اسٹرینج’ کیا ہے؟

Next Post
پاکستانی فلموں کے لیے خطرہ بننے والے ہولی ووڈ فلم ‘ڈاکٹر اسٹرینج’ کیا ہے؟

پاکستانی فلموں کے لیے خطرہ بننے والے ہولی ووڈ فلم 'ڈاکٹر اسٹرینج' کیا ہے؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist