تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہ رخ خان کے گھر سے ” منت” کی تختی غائب؟

by ویب ڈیسک
مئی 30, 2022
شاہ رخ خان کے گھر سے ” منت” کی تختی غائب؟
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی میں شاہ رخ خان کے عظیم الشان بنگلے ” منت” کی تختی کوئی چوری کرکے لے گیا ہے یا پھر خود شاہ رخ خان نے اسے ہٹا دیا ہے۔ اسی بارے میں بھارت میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ ممبئی کے مہنگے ترین علاقے باندرہ میں شاہ رخ خان کا یہ بنگلہ ہے۔ جو ملکی اور غیر ملکی سیاحوں اور پرستاروں کی دلچسپی کا باعث بنتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ” منت ” کی یہ تختی 25 لاکھ روپے مالیت کی ہے۔ جو گھر کے صدر دروازے پر نصب ہے۔ جسے قیمتی پتھروں سے بنایا گیا ہے، جس میں دلکش اور حسین نقش و نگاری کی گئی تھی۔

بشکریہ ٹوئٹر

قیاس آرائیاں تو یہ بھی ہے کہ شاہ رخ خان نے از خود ” منت ” کی یہ تختی ہٹائی ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جارہی ہے کہ ہوسکتا ہے کہ وہ اس کی جگہ نئی تختی لگانے کی جستجو میں ہوں جبکہ کچھ کا یہ بھی خیال ہے کہ کنگ خان نے ” پرائیوسی” کے تحت یہ قدم اٹھایا ہے۔

Tags: شاہ رخ خانمنت
Previous Post

سپریم کورٹ پرامن احتجاج کو تحفظ دے، عمران خان

Next Post

عوام نے خدمت کے لیے منتخب کیا تھا، عمران خان

Next Post
عوام نے خدمت کے لیے منتخب کیا تھا، عمران خان

عوام نے خدمت کے لیے منتخب کیا تھا، عمران خان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist