تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سینیٹ ویڈیو اسکینڈل : یوسف رضا گیلانی کو ملی کلین چٹ

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2022
سینیٹ ویڈیو اسکینڈل : یوسف رضا گیلانی کو ملی کلین چٹ
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن کے کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کی سماعت کی۔ جس کے تحت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو کلیئر قرار دے دیا۔ ای سی کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملے۔ اسی لیے ان کے خلاف کارروائی نہیں کی جائے گی۔ الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے ماطابق یہ اتفاق رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ  پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی۔ الیکشن کمیشن  نے 5 اپریل کو سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس سے جان کا خطرہ؟

Next Post

جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی

Next Post
جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی

جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist