تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سینئر اداکار رشید ناز انتقال کرگئے

by ویب ڈیسک
جنوری 17, 2022
سینئر اداکار رشید ناز انتقال کرگئے
Share on FacebookShare on Twitter

رشید ناز ۔۔۔ فن کی دنیا کا عہد ۔۔جو اب تمام ہوا ۔ رشید ناز نے صرف اردو ہی نہیں   ، پشتو اور ہندکو زبان کے کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ۔ وہ پی ٹی وی کے ان سنئیر فنکارون میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے ابتدا سے ہی اپنی منفرد اور مختلف شناخٹ قائم کی وہ پہلی مرتبہ اردو ڈرامہ 1973 کو ‘ایک تھا گاؤں’ میں نظر آئے ۔

پشاور ٹی وی مرکز سے کئی ڈراموں میں کام کیا ۔ اور پھر انہوں نے ‘ناموس’ ، ‘دشت’ ،  انکار ، انوکھی، اپنے ہوئے پرائے، غلام گردش، دوسرا آسمان، ناموس، پتھر ، آن سمیت دیگر سپر ہٹ ڈراموں میں کام کرکے مداحوں کے دل جیتے۔ ڈراموں کی دنیا میں نام کمانے کے بعد انہوں نے  پہلی پشتو فلم ‘زما جنگ’ میں اداکاری کرکے بڑے پردے پر انٹری دی جبکہ ان کی پہلی اردو فلم سید نور کی ڈکیت تھی، جس کے بعد وہ شعیب منصور کی فلم خدا کے لیے میں نظر آئیں۔ ان کی مشہور ترین فلموں میں کراچی سے لاہور اور ورنہ بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ اداکار رشید ناز نے ویڈیو سانگ عشق اپنا رنگ میں ماڈل ایمان علی کے ساتھ بھی کام کیا۔ معروف اداکار رشید ناز طویل عرصے سے علیل رہنے کے بعد در فانی سے کوچ کر گئے۔ وہ اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انہوں نے اپنی آخری سانسیں لی۔

Tags: پی ٹی ویرشید ناز
Previous Post

اومی کرون ویرینٹ: سندھ حکومت کا اسکولوں سے متعلق اہم فیصلے

Next Post

کوہلی کی کپتانی سے ریٹائرمنٹ پر عامر کے ٹوئٹ نے بھارتیوں کے دل جیت لیے

Next Post
کوہلی کی کپتانی سے ریٹائرمنٹ پر عامر کے ٹوئٹ نے بھارتیوں کے دل جیت لیے

کوہلی کی کپتانی سے ریٹائرمنٹ پر عامر کے ٹوئٹ نے بھارتیوں کے دل جیت لیے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist