تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیانے کوؤں نے اٹھایا صفائی کا بیڑا

by ویب ڈیسک
فروری 2, 2022
سیانے کوؤں نے اٹھایا صفائی کا بیڑا
Share on FacebookShare on Twitter

مغربی ملک سوئیڈن میں سیانے کوؤں نے صفائی کا بیڑا اٹھالیا، چالاک اور شاتر کوے سڑکوں پر پڑے استعمال شدہ سگریٹ کے ٹکڑوں کو کچرا دان میں پھینکنے کے ماہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیڈن میں صفائی کے شعبے سے منسلک کمپنی کوروڈ کلیننگ نے جنگلی کوؤں کو مرحلہ وار اس طرح تربیت دی کہ پہلے ان مقامات پر لایا جاتا جہاں سگریٹ کے ٹوٹے پڑے ہوتے پھر جیسے ہی وہ یہ ٹوٹے اٹھاکر کچرا دان میں پھینکتے تو ہر مرتبہ انہیں ذائقہ دار کھانا ملتا اور یوں مسلسل تربیت فراہمی کے سلسلے نے انہیں آہستہ آہستہ اس کا ماہر بنادیا۔

اس دوران ان کی غذاء پر باریک نظر بھی رکھی گئی، ماہرین نے تربیت کے دوران کوؤں کو اس انداز میں ٹرین کیا کہ وہ سگریٹ کے ٹوٹوں کو کھانے کے بجائے ایک جگہ جمع کریں تاکہ ان کی جان کو خطرہ لاحق نہ ہو۔ سوئیڈن میں سیانے اور چلاک کوے جہاں ماحول دوست کوے بنے وہیں ان کی یہ مہارت صفائی پر ہزاروں ڈالرز کی بچت کا بھی ذریعہ بن گئی ہیں۔  بلدیہ کے ایک افسر کا کہنا تھا کہ اگر منظم طریقے سے مناسب تعداد میں کووں کو تربیت دی جائے تو صفائی کی مد میں پچھتر فیصد بجٹ بچایا جاسکتا ہے۔

Previous Post

بانی پاکستان قائد اعظم کے نام پر تعمیر ” جناح ٹاور” کا نام بدلنے پر اتفاق

Next Post

کرکٹ پرستار 7 ممالک کی ٹی شرٹس پہن کر میدان میں انٹری

Next Post
کرکٹ پرستار 7 ممالک کی ٹی شرٹس پہن کر میدان میں انٹری

کرکٹ پرستار 7 ممالک کی ٹی شرٹس پہن کر میدان میں انٹری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist