تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ ہاؤس حملہ کیس : پی ٹی آئی ارکان اسمبلی گرفتار

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2022
سندھ ہاؤس حملہ کیس : پی ٹی آئی ارکان اسمبلی گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے  تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عطا اور فہیم خان کی ضمانت منسوخ کردی۔ جس کے نتیجے میں دونوں ارکان کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ عطا اور فہیم خان پر کارکنوں کے ساتھ سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے کا الزام ہے۔جنہوں نے تحریک عدم اعتماد سے قبل سندھ ہاؤس پر دھاوا بول کر مرکزی گیٹ توڑا جبکہ اندر پہنچ کر توڑ پھوڑ بھی کی۔ ان ارکان پر ریڈ زون میں داخل ہونے اور دھرنا دینے کا الزام بھی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

” ٹوئٹر” ایلون مسک کا ہوا

Next Post

دعا زہرہ منظر عام پر، والدین کی ہنگامی پریس کانفرنس

Next Post
دعا زہرہ منظر عام پر، والدین کی ہنگامی پریس کانفرنس

دعا زہرہ منظر عام پر، والدین کی ہنگامی پریس کانفرنس

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist