تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

” سرپرائزڈے ” پر آسٹریلیا کی آمد بھارت کے لیے ایک اور "سرپرائز”

by ویب ڈیسک
فروری 27, 2022
” سرپرائزڈے ” پر آسٹریلیا کی آمد بھارت کے لیے ایک اور "سرپرائز”
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے خاتمے میں بھارت کی سازشوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اب ایسی صورتحال میں جب پورا ملک 27 فروری 2019 کی تاریخی کامیابی کو یادگار کررہا ہے۔ اسی ” سرپرائز ڈے” پر آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد ایک بار پھر پاکستان کا مہمان بن گیا ہے۔ آسٹریلوی اسکواڈ اسلام آباد میں پہنچ گیا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

مہمان کھلاڑی خاصے خوش ہیں۔ آسٹریلوی ٹیم ہوٹل میں 2 دن بائیو سیکیور ببل میں رہنے کے بعد کورونا ٹیسٹ کرائے گی۔ جو منفی آیا تو کھلاڑیوں کو پریکٹس کی اجازت ہوگی۔

بشکریہ ٹوئٹر

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اس دورے میں 3 ٹیسٹ اور 3 ہی ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 4 مارچ کو راولپنڈی میں ہورہا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: آسٹریلیا کرکٹ ٹیمپاکستان
Previous Post

جب پاکستان نے بھارت کو ” سرپرائز ” دیا

Next Post

بلاول بھٹو کےعوامی مارچ کا آغاز

Next Post
بلاول بھٹو کےعوامی  مارچ کا آغاز

بلاول بھٹو کےعوامی مارچ کا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist