تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سدھو نے دولت کے لیے بوڑھی ماں کو چھوڑ دیا، بہن کا الزام

by ویب ڈیسک
جنوری 28, 2022
کیا نوجوت سنگھ سدھو بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟
Share on FacebookShare on Twitter

سابق کرکٹر اور کانگریسی رہنما نوجوت سنگھ سدھو کی بہن سمن تور نے چندری گڑھ میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے اُن پر سنگین الزام لگائے ہیں۔ اٗن کا کہنا ہے کہ 1986 میں والد کی وفات کے بعد سدھو نے گھر سے والدہ کو نکال دیا۔ والدہ در بدر کی ٹھوکریں کھاتی رہیں۔  یہاں تک کہ 3 سال بعد والدہ ریلوے اسٹیشن پر اس دنیا سے چل بسیں۔ سمن تور کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو ظالم ہیں، جو دولت کے لیے بوڑھی  والدہ تک کو  چھوڑ گئے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اُن کے مطابق سدھو سے کئی بار رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن انہوں نے فون پر اُنہیں بلاک کردیا۔ گھر گئی تو دروازہ تک نہیں کھولا۔ سمن تور نے آبدیدہ آنکھوں کے ساتھ کہا کہ وہ جو کچھ کہہ رہی ہیں، اُس کے ثبوت ہیں ان کے پاس۔ وہ اس وقت نوجوت سنگھ سدھو سے اپنا حق مانگنا چاہتی ہیں۔ سمن تور نے نوجوت سندھ سدھو پر یہ الزام ایسے وقت میں لگائے ہیں جب انہیں کانگریس کی جانب سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا مضبوط امیدوار تصور کیا جارہا ہے۔

#WATCH | Chandigarh: Punjab Congress chief Navjot Singh Sidhu’s sister from the US, Suman Toor alleges that he abandoned their old-aged mother after the death of their father in 1986 & she later died as a destitute woman at Delhi railway station in 1989.

(Source: Suman Toor) pic.twitter.com/SveEP9YrsD

— ANI (@ANI) January 28, 2022

Tags: Navjot Singh Sidhuنوجوت سنگھ سدھو
Previous Post

پشاور زلمی کے آفیشل سونگ میں ماہرہ خان کے ٹشن

Next Post

’پب جی‘ کے عادی نے پورا گھر اجاڑ دیا، پنجاب پولیس گیم پر پابندی کیلئے متحرک

Next Post
’پب جی‘ کے عادی نے پورا گھر اجاڑ دیا، پنجاب پولیس گیم پر پابندی کیلئے متحرک

’پب جی‘ کے عادی نے پورا گھر اجاڑ دیا، پنجاب پولیس گیم پر پابندی کیلئے متحرک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist