تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سانحہ مری : ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پنجاب حکومت کو مل گئی

by ویب ڈیسک
جنوری 9, 2022
سانحہ مری کیا تحقیقات سے کچھ نتائج نکلیں گے ؟
Share on FacebookShare on Twitter

ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مری اور اس کے گرد ونواح کی سڑکیں گزشتہ 2 برسوں کے دوران مرمت سے محروم رہیں۔ ان سڑکوں کی تعمیر نو پر کسی نے کوئی توجہ نہیں دی۔ گڑھوں میں پڑنے والی برف سخت ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا باعث بنی۔ مری میں ایک کیفے کے باہر پھسلن ہونے کے باوجود حکومتی مشینری موجود نہیں تھی۔ یہی وہ پھسلن والا مقام تھا، جو مری سے نکلنے کا مرکزی خارجہ راستہ تھا۔ اس راستے سے برف ہٹانے کے لیے ہائی وے کی مشینری موجود نہ تھی۔ بجلی کی عدم فراہمی کی بنا پر سیاحوں نے ہوٹلز چھوڑ کر گاڑیوں میں بیٹھنے کو زیادہ ترجیح دی۔ رات گئے ڈی سی راولپنڈی اور سی پی او کی مداخلت پر مری میں گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی لگائی گئی۔ ٹریفک بند ہونے کے باعث برف ہٹانے والی مشینری کے ڈرائیورز بھی بروقت موقع پر نہ پہنچ سکے۔

بشکریہ ٹوئٹر

متعلقہ اسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے موقع پر موجود تھے۔ بدقسمتی سے مری میں کوئی ایسا پارکنگ پلازہ بنایا نہیں گیا جہاں گاڑیاں پارک کی جاسکیں۔ صبح 8 بجے برفانی طوفان تھما تو انتظامیہ حرکت میں آئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تحقیقات کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔  جبکہ مری کو ضلع کا درجہ دینے کا بھی اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ سنی بینک اور جھیکا گلی میں 2 پارکنگ پلازاز کی تعمیر بھی کی جائے گی۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مری میں سیاحوں کے داخلے پر مزید 24 گھنٹے کےلیے پابندی لگادی ہے۔ مری اور ملحقہ علاقے کے مکینوں کے لیے شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا۔

مصبیت کی گاڑی میں منافع خور فعال

سیاحوں نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا کہ سخت سردی سے بچنے کے لیے جب انہوں نے مری کے ہوٹلز کا رخ کیا تو ایک کمرے کا کرایہ 50 ہزار روپے تک مانگا گیا۔ جبکہ گاڑیوں کو دھکا لگانے والے افراد نے بھی منہ مانگی قیمت وصول کرنے کی فرمائش کی ۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: سانحہ مریمری برف باری
Previous Post

دادو: بلیک میلنگ اور جنسی ہراسیگی پر طالبہ کی مبینہ خودکشی

Next Post

ایشزٹیسٹ میں آخرپاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کیا کام ؟

Next Post
ایشزٹیسٹ میں آخرپاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کیا کام ؟

ایشزٹیسٹ میں آخرپاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کیا کام ؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist