تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سانحہ مری کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

by ویب ڈیسک
جنوری 17, 2022
سانحہ مری کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات
Share on FacebookShare on Twitter

سرکاری اداروں کی غفلت کھل کر سامنے آئی۔ مقامی انتظامیہ نے محکمہ موسمیات کی وارننگ کو مسلسل نظر انداز کیا دوسری جانب محکمہ موسمیات کی لاپرواہی پر سے بھی پردہ چاک ہوا۔ محکمے نے دو گھنٹے پہلے برفانی طوفان کے خطرے کا حتمی الرٹ جاری نہیں کیا تھا، محکمہ جنگلات، ہائی وے کنٹرول موٹروے پولیس اور ریسکیو اداروں  سب نے سستی اور نااہلی دکھائی، برف ہٹانے اور سڑکیں صاف کرنے کی مشینری بھی طے شدہ مقام  پر نہیں تھیں، ہائے وے کنٹرول  نے معتدد ہنگامی پیغامات ملنے کے باوجود بروقت مشینری نہیں بھیجی۔

Pakistani opposition parties demand judicial probe into deaths of 22 snow-tourists in Murree | Arab News PK

ذرائع ابلاغ  کے مطابق باڑیاں روڈ پر برف ہٹانے اور صفائی کرنے والی گاڑی بھی بند ہوگئی، آپرہٹر نے بتایا کہ برف ہٹانے والی گاڑی خراب ہے، گاڑی موقع پر پہنچی تو ڈیزل ہی ختم تھا۔ طوفان سے لوئٹوپہ، ٹھنڈہ جنگل، گلڈنہ، چٹہ موڑ پر درخت گرے، بجلی کی تاریں بھی ٹوٹیں۔

Probe committee completes investigation related to Murree incident

محکمہ جنگلات کے ملازمین نے اطلاع ملنے کے بعد شکایتی  نمبرز ہی بند کردیے۔ بجلی کے تار گرنے سے مری کے انسپکٹر کی گاڑی بھی جلی، برفانی طوفان قیامت ڈھا کر چلا گیا تو ریسکیو اداروں نے دن کی روشنی میں کام شروع کیا۔ سانحہ مری کی تحقیققات کرنے والی کمیٹی اب یہ ابتدائی رپورٹ منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کرے گی۔

Murree tragedy: From major oversights to serious lapses

یاد رہے کہ 7 اور 8 جنوری کو مری میں بدترین برفانی طوفان نے جہاں  نظام زندگی کو مفلوج کیا وہیں 22 سے زائد سیاح موت کی آغوش میں بھی جاسوئے ۔ جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں سیاح جگہ جگہ برف کے تودوں کی وجہ سے کئی دنوں تک مری میں پھنسے رہے۔ وزیراعظم عمران خان نے واقعے کے ذمے داروں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا حکم دیا تھا۔

https://youtu.be/XDP2e6dXe2E

Tags: سانحہ مریمحکمہ موسمیات
Previous Post

علم دوست شامی بچے کی تصویر وائرل

Next Post

ایک اور شامی بچے کی تصویر وائرل

Next Post
ایک اور شامی بچے کی تصویر وائرل

ایک اور شامی بچے کی تصویر وائرل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist