تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سات دن کی بیٹی کو قتل کرنے والا سفاک والد پکڑا گیا

by ویب ڈیسک
مارچ 10, 2022
سات دن کی بیٹی کو قتل کرنے والا سفاک والد پکڑا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

سات دن کی معصوم گڑیا کو قتل کرنے والا سفاک درندہ باپ شاہ زیب کو ہتھکڑیاں لگ گئیں، ڈی پی او میانوالی اسمعیل الرحمن کھاڑک نے بتایا کہ  اس درندے کو بھکر سے گرفتار کیا گیا۔ یہ وہی بے رحم باپ جس نے پانچ گولیاں اُس ننھی منی سی پری کے سینے میں اتریں جس کا نام تک نہیں رکھا گیا تھا۔ شاہ زیب کو بیٹے کی خواہش تھی لیکن پہلی اولاد بیٹی ہونے پر اس کا خون کھول اٹھا۔

قتل کی یہ خوف ناک اور لرزہ خیز درندگی دکھانے کے بعد شاہ زیب بھاگ نکلا تھا لیکن میانوالی کی پولیس نے آخر کار  اسے جکڑ لیا۔ ڈی پی او میانوالی اسمعیل الرحمن کھاڑک کا کہنا ہے کہ وہ اس کیس کی تفتیش خود کریں گے اور اس وحشی قاتل کو عبرت ناک سزا دلا کر رہیں گے۔

شاہ زیب اور اس کی بیوی آپس میں کزن ہیں دو سال پہلے ہی دونوں کی شادی ہوئی۔ پہلی اولاد بیٹی ہونے پراس نے سات دن تک اس ننھی منی سی کلی کو برداشت کیا اور پھر اُس سے جینے کا حق چھین لیا اور وہ بھی ایسے وقت میں جب گھر میں مبارک باد دینے والے مہمان اکٹھے تھے۔

ڈی پی او میانوالی اسمعیل الرحمن کھاڑک کے مطابق اس وحشیانہ عمل میں شاہ زیب کے گھروالوں کا بھی کردار ہے۔ ڈی پی او نے ملزم کو پکڑنے والے پولیس کے جوانوں کے لیے انعام کا بھی اعلان کیا۔

https://youtu.be/nerYjwoFtig

Previous Post

آسٹریلوی ٹیم کا کراچی میں منفرد انداز میں استقبال

Next Post

ثنا جاوید کے خلاف ماڈلز اور میک اپ آرٹسٹ کا مورچہ

Next Post
ثنا جاوید کے خلاف ماڈلز اور میک اپ آرٹسٹ کا مورچہ

ثنا جاوید کے خلاف ماڈلز اور میک اپ آرٹسٹ کا مورچہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist