تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سابق مس امریکا نے 29 منزل سے کود کر خودکشی کرلی

by ویب ڈیسک
جنوری 31, 2022
سابق مس امریکا نے 29 منزل سے کود کر خودکشی کرلی
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک کی بلند و بالا عمارت سے چیزلی کرسٹ نے خود کشی کی ہے۔ چیزلی کرسٹ 2019 میں مس امریکا کا تاج سر پر سجا چکی ہیں۔ خوف ناک بات یہ ہے کہ عمارت سے چھلانگ لگانے سے پہلے 30 برس کی چیزلی کرسٹ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی، جس میں انہوں نے لکھا کہ یہ دن اور سکون لے کر آئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Cheslie Kryst, JD, MBA (@chesliekryst)

پولیس اس پہلو پر غور کررہی ہے کہ کہیں سابق مس امریکا کو کسی نے دھکا تو نہیں دیا۔ اس سلسلے میں چیزلی کرسٹ کے خاندان کی طرف سے ایک بیان جاری ہوا ہے، جس میں بیٹی کی جواں موت پرغم کا اظہار کیا گیا ہے۔ امریکی پولیس کے مطابق چیزلی کرسٹ عمارت کی 9 ویں منزل پر تنہا رہتی تھیں اور اُنہیں آخری بار 29 ویں منزل پر جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ چیزلی کرسٹ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ ذہنی دباؤ کا شکار تھیں۔

Our hearts are broken. Cheslie was not just a vital part of our show, she was a beloved part of our "Extra” family and touched the entire staff. Our deepest condolences to all her family and friends. https://t.co/KkkW7POQoU

— ExtraTV (@extratv) January 30, 2022

Tags: Cheslie Krystچیزلی کرسٹخودکشیمس امریکا
Previous Post

ایلن مسک 19 سالہ لڑکا کے آگے مجبور، 5ہزار ڈالر کی بھی پیشکش کردی

Next Post

Bhai Ke Reviews| Episode 35

Next Post
Bhai Ke Reviews| Episode 35

Bhai Ke Reviews| Episode 35

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist