تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

روبینہ قریشی اور تنویرجمال چل بسے

by ویب ڈیسک
جولائی 13, 2022
روبینہ قریشی اور تنویرجمال چل بسے
Share on FacebookShare on Twitter

مصطفیٰ قریشی کی شریک سفر اور شہرت یافتہ گلوکارہ روبینہ قریشی 81 برس میں طویل علالت کے باعث کراچی میں  وفات پاگئیں۔ گلوکارہ روبینہ قریشی نے سندھی ہی نہیں اردو، پنجابی اور سرائیکی زبان میں بھی نغمہ سرائی کی۔ حیدرآباد سے تعلق رہا اور مصطفیٰ قریشی سے بیاہ رچانے کے بعد وہ لاہور منتقل ہوگئی تھیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

سندھ یورنیورسٹی سے مسلم ہسٹری میں ماسٹرز کرنے والی  گلوکارہ روبینہ قریشی طویل عرسے سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں۔ دوسری جانب اداکاراور ہدایتکار تنویر جمال جاپان میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ تنویر جمال بھی کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ٹوکیو کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ تنویر جمال ٹی وی کے منجھے ہوئے اداکار تسلیم کیے جاتے۔ جنہوں نے اداکاری ہی نہیں ڈراما پروڈکشن میں بھی نام کمایا۔ تنویر جمال کی شریک سفر کا تعلق جاپان سے ہی تھا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

حسن رضا، بارش میں پھنسے شہریوں کی مدد کرنے والا نوجوان

Next Post

14 ایمی ایوارڈز کی نامزدگیاں: ” اسکویڈ گیمز” کی نئی تاریخ

Next Post
اسکویڈ گیمز سے پہلے کی لرزہ خیز اور پرتشدد فلمیں

14 ایمی ایوارڈز کی نامزدگیاں: " اسکویڈ گیمز" کی نئی تاریخ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist