تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رنویر سنگھ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

by ویب ڈیسک
مارچ 29, 2022
رنویر سنگھ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی حکام نے بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ کو 100 متاثر کن شخصیات کی ایوارڈ تقریب کے بعد گولڈن ویزا دیا۔ جس کے تحت اب رنویر سنگھ 10 سال تک گولڈن ویزا کی وجہ سے دبئی میں رہائش اختیار کرسکتے ہیں۔ یہ اعزاز پانے پر رنویر سنگھ نے دبئی حکام کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کے اور خاندان کے لیے اعزاز سے کم نہیں کہ انہیں دبئی کا گولڈن ویزا ملا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

دلچسپ بات یہ ہے کہ جہاں رنویر سنگھ کو دبئی کا گولڈن ویزا ملا ، وہیں ان کی اہلیہ دپیکا پدوکون کو 100 متاثر کن شخصیت کا ایوارڈ بھی ملا۔ رنویرسنگھ ، ستیش کوشک، آملا پاول، موہن لال، ورن دھوان، پرتھوی راج اور جان ابراہم کے بعد گولڈن ویزا حاصل کرنے والے ایک اور بھارتی اداکار بن گئے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: دپیکا پدوکونرنویر سنگھگولڈن ویزا
Previous Post

رمضان کو منائیں فیس بک کے ساتھ ”اچھائی کے مہینے” کے طور پر

Next Post

اپوزیشن اور حکومتی اتحاد میں صرف 3 ووٹ کا فرق

Next Post
اپوزیشن اور حکومتی اتحاد میں صرف 3 ووٹ کا فرق

اپوزیشن اور حکومتی اتحاد میں صرف 3 ووٹ کا فرق

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist