تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دہلی کی عدالت میں وکیلوں کے بھیس میں قاتلوں نے گینگسٹر کو مار ڈالا

by ویب ڈیسک
ستمبر 24, 2021
دہلی کی عدالت میں وکیلوں کے بھیس میں قاتلوں نے گینگسٹر کو مار ڈالا
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی عدالت میں کسی فلم کا منظر ہی تھا، جب مطلوب انڈر ورلڈ ڈان اور گینگسٹر جیتندر مان عرف گوگی کو پیشی پر لایا گیا۔ گوگی کو رواں سال ہی پولیس نے گڑھ گاؤں سے گرفتار کیا تھا۔ انڈر ورلڈ کے اس ڈان کے سر کی قیمت ساڑھے 6لاکھ روپے رکھی گئی تھی۔ جو دہشت گردی، بھتہ اور دیگر جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا۔ گوگی کے خوف سے پورا دہلی کانپتا تھا، جس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ اس کے سیاسی اثر و رسوخ بھی ہیں۔

بشکریہ انڈین ایکسپریس

دہلی کی مقامی عدالت میں جب تہاڑ جیل سے گوگی پیشی پر آیا تو احاطہ عدالت میں پولیس کی بھاری نفری تھی۔ کڑے پہرے لگے تھے لیکن پولیس یہ نہ جان سکی کہ وکیل کے روپ میں کچھ قاتل وہاں موجود ہیں، جنہوں نے گوگی پر اندھا دھند گولیاں چلا کر اُسے موت کی نیند سلادیا۔ دہشت گردی کے اس واقعے میں گوگی کے علاوہ 2 اور افراد ہلاک ہوئے جبکہ متعدد زخمی بھی جبکہ عدالت میں ہونے والی اس اچانک فائرنگ سے بھگڈر مچ گئی، کئی افراد جان بچانے کے لیے محفوظ مقام کی تلاش میں رہے ۔

#JUSTIN:Dreaded jailer gangster Jitender Maan alias Gogi was shot dead by two armed assailants of rival jailed gangster, Sunil alias Tillu Tajpuriya inside the Rohini Court on Friday afternoon. Attackers killed by the Delhi Police.@IndianExpress pic.twitter.com/PDbGvFziaH

— Mahender Singh Manral (@mahendermanral) September 24, 2021

پولیس کا کہنا ہے کہ گوگی پر یہ فائرنگ اُس کے مخالف گروپ نے کرائی ہے، جس کے ساتھ اُس کی برسوں سے کشیدگی چل رہی تھی۔ پولیس کے مطابق انہوں نے دو تین افراد کو گرفتار بھی کیا ہے، جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔

Previous Post

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے طریقہ کار کے خلاف سیکڑوں طلبا سراپا احتجاج

Next Post

مسٹر بین جیسے ہم شکل باپ اور بیٹی؟

Next Post
مسٹر بین جیسے ہم شکل باپ اور بیٹی؟

مسٹر بین جیسے ہم شکل باپ اور بیٹی؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist