تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دھمکی آمیز خط پر آن کیمرا اجلاس بلانے کا ارادہ،وزیراعظم کا خطاب موخر

by ویب ڈیسک
مارچ 30, 2022
اپوزیشن کی یارکر پر وزیراعظم کا چھکا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے سینئرصحافیوں سے ملاقات کرتے ہوئے بتایا کہ مراسلہ پاکستانی سفیر کی جانب سے لکھا گیا۔ سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں کو خط کے مندراجات سے بھی اگاہ کیا۔ جس کے مطابق کس ملک کے سے دھمکی آمیز خط آیا نام نہیں بتاسکتے۔ اُن کا کہنا تھا کہ خط کو عسکری قیادت کے ساتھ شیئر کیا جاچکا ہے۔ صرف سیاسی معاملات ہوتے تو خط سب کے سامنے رکھ دیتے۔ وزیراعظم عمران خان نے خط سینئر صحافیوں کو دکھایا نہیں البتہ اس کے کچھ مندرجات کی طرف عکاسی کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ خط میں جو زبان استعمال کی گئی وہ بتا نہیں سکتے۔

بشکریہ ٹوئٹر

وزیراعظم نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ عدم اعتماد کی تحریک میں ان کی 80 فی جیت ہوگی۔ آخری گیند تک مقابلہ کرتا رہوں گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب بھی موخر کردیا جبکہ دھمکی آمیز خط پر آن کیمرا اجلاس بلانے کا ارادہ کیا جارہا ہے۔

Tags: دھمکی خیز خطعمران خانوزیراعظم عمران خان
Previous Post

متحدہ اپوزیشن کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

Next Post

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کا سیکریٹری داخلہ کو خط

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist