تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دنیا کے پہلے ڈاک ٹکٹ کی نیلامی کا اعلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 27, 2021
دنیا کے پہلے ڈاک ٹکٹ کی نیلامی کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

برطانیہ میں ساؤتھ بے نے اعلان کیا کہ وہ دنیا کے پہلے ڈاک ٹکٹ کو فروخت کرنے جارہا ہے۔ جو 1840میں جاری کیا گیا تھا۔ ادارے کے مطابق یہ درحقیقت پہلے ڈاک ٹکٹ کا ماڈل ہوگا۔ جس کی نیلامی لگ بھگ 60 لاکھ ڈالرز تک ہوگی۔ ڈاک ٹکٹ کی یہ نیلامی 7دسمبر کو ہوگی۔ جس کے خریداروں میں ابھی سے جوش و خروش عروج پر ہے۔ اس ڈاک ٹکٹ پر ملکہ وکٹوریہ کے چہرے کی عکاسی کی گئی ہے اور جس وقت یہ جاری کیا گیا تھا اُس دور میں اس کی قیمت ایک پینی تھی۔

بشکریہ ٹوئٹر

دنیا کے پہلے ڈاک ٹکٹ کے اس ماڈل کے ساتھ ایک دستاویز بھی منسلک ہوگی، جسے برطانوی پوسٹل سروس میں اصلاحات کرنے والے اسکاٹش سیاست دان رابرٹ والیس کی آرکائیوز سے حاصل کیا گیا ہے ۔کہا جارہا ہے کہ یہ ڈاک ٹکٹ سیاہ بھورے رنگ کے 3ڈاک ٹکٹوں میں سے ایک ہے، جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ پہلے اشاعت شدہ ایڈیشن سے بچ گئے تھے جبکہ دیگر   2برٹش پوسٹل میوزیم کے مجموعے میں محفوظ ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: برطانیہپہلا ڈاک ٹکٹنیلامی
Previous Post

شعیب اختر سرکاری ٹی وی پر براہ راست پروگرام چھوڑ کرکیوں گئے؟

Next Post

نسلا ٹاور ۔۔ گرانے کا عمل  کیسے ہوگا؟

Next Post
نسلا ٹاور ۔۔ گرانے کا عمل  کیسے ہوگا؟

نسلا ٹاور ۔۔ گرانے کا عمل  کیسے ہوگا؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist