تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دعا زہرہ کا لاہور سےملنے کا دعویٰ

by ویب ڈیسک
اپریل 25, 2022
دعا زہرہ کا  لاہور سےملنے کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی سے لاپتا ہونے والی دعا زہرہ  کے لاہور سے ملنے کی اطلاعات ہیں۔ کراچی پولیس نے تصدیق کردی ہے کہ لاہور سے بازیاب ہونے والی لڑکی دعا زہرہ ہے۔ جو اپنی مرضی سے لاہور آئی تھی۔ اس سلسلے میں ایک نکاح نامہ بھی گردش میں ہے۔ جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دعا زہرہ نے ظہیر احمد نامی لڑکے سے نکاح کرلیا ہے۔ لاہور پولیس نے دعا کی بازیابی کی اطلاع کراچی پولیس کو دے دی ہے۔  دُعا زہرہ کی بازیابی کی خبر پر ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کو کراچی پولیس نے لڑکی کا نکاح نامہ فراہم کیا، پولیس نکاح نامے پر ایڈریس سے لڑکی کو تلاش کر رہی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

لاہور پولیس کراچی پولیس سے مسلسل رابطے میں ہے، ٹیمیں تشکیل دے دیں، لڑکی کو جلد تلا ش کر لیں گے۔ دوسری جانب لڑکی والد کا کہنا ہے کہ ذرائع ابلاغ میں دعا کی جو عمر درج ہے، اس کے مطابق اس کی عمر 18 سال ہے جبکہ ان کی بچی کی عمر 14 سال ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وہ کسی ظہیراحمد کو نہیں جانتے۔ ابھی تک نہیں پتا کہ اُن کی بچی لاہور میں ہے کہ نہیں۔ پہلے بھی ایک بچی سانگھڑ سے ملی تھی، جس کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ وہ دعا ہے جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔

Tags: دعادعا زہرہ
Previous Post

واٹس ایپ پر بات چیت مزید خوشگوار، نئے ایموجیز کی برسات

Next Post

نواز شریف کو پاسپورٹ جاری

Next Post
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری

نواز شریف کو پاسپورٹ جاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist