تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دبئی میں پاکستانی اور بالی وڈ ستاروں کی کہکشاں جگمگائے گی

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2021
دبئی میں پاکستانی اور بالی وڈ ستاروں کی کہکشاں جگمگائے گی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی اور بالی وڈ ستارے ایک ساتھ، دلوں کو دھڑکائیں گے، رقص اور گلوکاری کی محفل ایسی ہوگی، جسے دیکھنے کے لیے متحدہ عرب امارات ہی نہیں دنیا بھر سے پرستار دبئی پہنچیں گے کیونکہ 28اکتوبر کو ستاروں کی جھرمٹ زمین پر اترنے کو تیار ہوگی۔ دبئی میں سالانہ فلم فئیرمڈل ایسٹ اچیورز نائٹ کا رنگار نگ میلہ سجے گا۔ جس میں بالی وڈ ہی نہیں پاکستان کے علاوہ خلیجی ریاستوں کے فنکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

گلف نیوز کے مطابق پاکستان کی جانب سے ماہرہ خان اور مایا علی شرکت کریں گے۔ جبکہ ہمایوں سعید اور جاوید شیخ اور شہریار منور بھی اس پررونق محفل کو اور حسین بنائیں گے۔ جبکہ بھارت کی جانب سے نواز الدین صدیقی،  نورافتح، سنی لیون، گلوکار ادت نرائن، ڈریس ڈیزائنر منیش ملہوترہ، کامیڈین سنیل گروور، شفالی شاہ، تلسی کمار، زرین خان اروشی راؤ اور شروتی حسن بھی اس تقریب کی مہمان ہوں گی۔ جبکہ شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو بھی اس تقریب میں مدعو کیا گیا ہے۔ اس تقریب میں مختلف فنکاروں کو ان کی سال بھر کی شاندار پرفارمنس پر ایوارڈز سے نوازا جائے گااور دبئی میں رہنے والے بے قراری سے 28اکتوبر کا انتظار کررہے ہیں، جب ستاروں کایہ میلہ ان کے یہاں منعقد ہوگا۔

Previous Post

کینیڈین نسل پرست سیاست دان کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا واقعہ

Next Post

موٹر سائیکل۔۔ سستی سواری بھی اب پڑے گی بھاری

Next Post
موٹر سائیکل۔۔ سستی سواری بھی اب پڑے گی بھاری

موٹر سائیکل۔۔ سستی سواری بھی اب پڑے گی بھاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist