تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی فلموں کے میلے کا افتتاح

by ویب ڈیسک
جنوری 22, 2022
دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی فلموں کے میلے کا افتتاح
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پاکستانی پویلین میں فلم ویک کا افتتاح کیا۔ جس میں پاکستان کی بہترین فلموں کی نمائش کی جائے گی۔ اس موقع پر فلم اسٹار اور گلوکار علی ظفر، حریم فاروق اور متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر افضل محمود بھی موجود تھے۔

بشکریہ وزارت اطلاعات و نشریات

کئی ماہ سے جاری ” دبئی ایکسپو” میں 21 سے 26 مارچ تک 11 پاکستانی فلموں کی نمائش ہورہی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ یہ فلمیں پاکستان انکلوژر میں دکھائی جائیں گی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ رواں سال پاکستانی سنیما کی بحالی کا ہے۔  ” دبئی ایکسپو ” میں جن پاکستانی فلموں کی نمائش ہوگی، ان میں سپر اسٹار،طیفا ان ٹربل، پرے ہٹ لو، لوڈ ویڈنگ، ایکٹر ان لا، پرواز ہے جنون ، بن روئے، ہیرمان جا، پرچی اور ساون نمایاں ہیں۔

بشکریہ وزارت اطلاعات و نشریات
Tags: دبئی ایکسپوفواد چوہدری
Previous Post

خواتین کو ہراسانی سے بچانے والی ایپ تیار

Next Post

بے گھر لبنانی شخص کی پل کے نیچے کتابوں کو کیوں آگ لگائی گئی؟

Next Post
بے گھر لبنانی شخص کی پل کے نیچے کتابوں کو کیوں آگ لگائی گئی؟

بے گھر لبنانی شخص کی پل کے نیچے کتابوں کو کیوں آگ لگائی گئی؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist