تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خارجی دہشت گرد کے فتنہ الخوارج کے حوالے سے ہوشربا انکشافات

by ویب ڈیسک
نومبر 17, 2025
ahsan allah
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف سرگرم فتنہ الخوارج کا بھیانک چہرہ ایک بار پھر سامنے آگیا ہے۔ گرفتار خارجی دہشت گرد نے اعتراف کیا ہے کہ خوارج مذہب کے نام پر نوجوانوں کو گمراہ کر کے انہیں ریاستِ پاکستان اور پاک فوج کے خلاف اکساتے ہیں۔ گرفتار دہشت گرد احسان  ولد عبدالجنان نے بتایا کہ وہ کمانڈر بدری، کمانڈر مشتاق، کمانڈر گرنیڈ اور کمانڈر اسلام الدین کے لیے تین سال تک سہولت کار رہا اور بکتر بند گاڑی پر حملے، تتور پولیس اسٹیشن پر حملے سمیت متعدد کارروائیوں میں شریک رہا۔

 دہشت گرد کا اعتراف

احسان  نے اعتراف کیا کہ خوارج نوجوانوں کو یہ جھوٹ بول کر ورغلاتے ہیں کہ پاک فوج ’کافر‘ ہے، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔اس نے کہا:

"میں نے پاک فوج کے جوانوں کو پانچ وقت کا نمازی پایا۔ میں نے خود پاک فوج سے نماز اور کلمہ سیکھا جو پہلے نہیں آتا تھا۔ خوارج ہمیں دھوکے میں رکھتے تھے۔”

خوارج کمانڈرز کی غلاظت بے نقاب

گرفتار دہشت گرد کے مطابق یہ کمانڈر نہ صرف نوجوانوں کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرتے تھے بلکہ اپنے ذاتی مفادات اور بدکاری کی طرف بھی دھکیلتے تھے۔

"خوارجی کمانڈر بداخلاقی کرتے تھے۔ نوجوانوں کو گناہ کی طرف دھکیلتے تھے۔”

احسان اللہ نے نوجوانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا:

"خدارا خوارج کے پروپیگنڈے سے بچیں۔ پاک فوج کا ساتھ دیں، ہم ان خوارج کی وجہ سے برباد ہوگئے ہیں۔”

ریاست کی کارروائیاں جاری

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مذہب کے نام پر دہشت، نفرت اور انتشار پھیلانے والے خوارج کے خلاف آپریشنز جاری ہیں۔ملک کو فتنہ خوارج سے پاک کرنے کے لیے پاک فوج اور سیکیورٹی ادارے پوری طرح پرعزم ہیں۔

Previous Post

شیخ حسینہ واجد، انسانیت کیخلاف جرائم کی مرتکب قرار

Next Post

آگ سے سبق: فرانسس پرکنز اور مزدور خواتین کی میراث

Next Post
mushtaq

آگ سے سبق: فرانسس پرکنز اور مزدور خواتین کی میراث

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist