تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جمعرات کو پیٹرول نہیں ملے گا

by ویب ڈیسک
نومبر 24, 2021
دنیا کے امیر ترین فٹبالر کو بھی پیٹرول کی تلاش
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے جمعرات کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرکے عوام کو ابھی سے پریشانی میں مبتلا کردیا۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہڑتال کا مقصد بس یہی ہے کہ حکومت نے مطالبات نہیں مانے اور جب تک ڈیلرمارجن 6 فیصد نہیں ہوگا، کسی صورت حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت مطالبات کو حل کرنے کی یقین دہانی کراتی ہے لیکن پھر رابطہ نہیں کیا جاتا۔ اس سے پہلے وہ 5نومبر کو ہڑتال کرنے والے تھے لیکن اب فیصلہ ہوا ہے کہ 25نومبر کو یہ ہڑتال ہوگی۔ جس کے نتیجے میں ملک بھر کے پٹرول پمپس بند ہوں گے۔اُدھر پاکستان اسٹیٹ آئل کے اعلامیہ کے مطابق ان کے تمام تر پیٹرول پمپ جو کمپنی کی زیر ملکیت ہیں، وہ کھلے رہیں گے اور معمول کے مطابق کام کریں گے۔

Tags: پی ایس اوپیٹرول
Previous Post

ایمبولینس کے لیے ترک صدر کے قافلے کو روک دیا گیا

Next Post

بھارتی انتہاپسندوں کی سکھ بن کر جعلی اکاؤنٹ بناکر نفرت پھیلانے کی مہم ناکام

Next Post
بھارتی انتہاپسندوں کی سکھ بن کر جعلی اکاؤنٹ بناکر نفرت پھیلانے کی مہم ناکام

بھارتی انتہاپسندوں کی سکھ بن کر جعلی اکاؤنٹ بناکر نفرت پھیلانے کی مہم ناکام

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist