تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بینک اکاؤنٹس منجمد پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا دو ٹوک اعلان

by ویب ڈیسک
جنوری 29, 2022
ایف آئی اے کا خوف، حریم شاہ منی لانڈرنگ سے مکر گئیں
Share on FacebookShare on Twitter

ایف آئی اے کی جانب سے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر حریم شاہ پھٹ پریں، حریم شاہ نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ میں اگر نے منی لانڈرنگ کی ہے تو ثبوت دینے ہوں گے، کہتی تو یہ بھی ہیں کہ اُن کا ایسا چرچا ہورہا ہے جیسے بانی متحدہ کو پکڑ کر پاکستان لے گئے ہیں، ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ نے کھلے لفظوں میں یہ بھی کہہ دیا کہ خطروں کی کھلاڑی ہیں ڈرنے یا دبک کر بیٹھنے والی نہیں۔  حریم شاہ کا یہ ردعمل ان کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنے پر سامنے آیا ہے۔ ٹک ٹاک اسٹار کی چند ہفتوں پہلے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ لاکھوں ڈالرز پاکستان سے لے کر لندن آئیں۔

https://youtu.be/uGV9qKA9vZA

حریم شاہ نے اس ویڈیو میں پاکستانی اداروں کو ہدف تنقید بھی بنایا تھا۔ جس کے جواب میں خبر گرم تھی کہ ایف آئی اے نے اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا اور اب جمعے کو یہ خبر آئی کہ حریم شاہ کے بینک کھاتے منجمد کیے جارہے ہیں، جس پر حریم شاہ نے بھی کرارا جواب دیا ہے کہتی ہیں کہ کسی کو کوئی حق نہیں کہ وہ اُن کی ذاتی دستاویزات کو میڈیا کو دے۔ حریم شاہ نے اعتراف کیا کہ منی لانڈرنگ کی ویڈیو ایسے ہی مذاق میں بنائی تھی جس پر وہ غلطی مانتی ہیں۔  ٹک ٹاک اسٹار نے اس بات کا دعویٰ کیا کہ اُن کی تمام تر آمدنی قانونی ہے۔ سب ریکارڈ شفاف ہیں، کسی اور کے نام پر کوئی بینک کھاتہ نہیں۔ صرف اور صرف  میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے۔ مقصد صرف کردار کشی کرنا ہے۔

https://youtu.be/A_0zHZ8KuHo

Tags: ایف آئی اےحریم شاہمنی لانڈرنگ
Previous Post

رونالڈو نے اپنایا اپنی منگیتر کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کا منفرد انداز

Next Post

ڈراما سیریل ‘پری زاد’ کی آخری قسط کے مناظر لیک ہوگئے

Next Post
ڈراما سیریل ‘پری زاد’ کی آخری قسط کے مناظر لیک ہوگئے

ڈراما سیریل 'پری زاد' کی آخری قسط کے مناظر لیک ہوگئے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist