تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت: گاؤ رکشک کے نام پر مسلم نوجوان پر ہندو انتہا پسند کا بدترین تشدد

by ویب ڈیسک
مارچ 22, 2022
بھارت: گاؤ رکشک کے نام پر مسلم نوجوان پر ہندو انتہا پسند کا بدترین تشدد
Share on FacebookShare on Twitter

بے بس اور لاچار وین ڈرائیور  محمد عامر بار بار فریاد کرتا رہا کہ وہ گائے کا گوشت نہیں لے جارہا تھا لیکن اس کی دہائیاں کسی نے نہیں سنیں۔ واقعہ اترپردیش کے رال گاؤں میں پیش آیا، 35 برس کے محمد عامر کو اس وقت گھیرا گیا جب وہ وین ڈرائیو کررہا تھا، انتہا پسندوں نے اس پر جھوٹا الزام لگایا کہ وہ گائے کی ہڈیاں اور گوشت لے کر جارہا تھا جبکہ محمد عامر بار بار یہ کہتا رہا کہ اس کے ٹھیکدار کے پاس کوڑا کچرا لے جانے کا لائسنس ہے اور وہ گاؤں کی صفائی ستھرائی کے لیے ہی گائے کی ہڈیاں لے جارہا تھا لیکن انتہا پسندوں نے اس کے باوجود اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

35-year-old driver was mercilessly beaten up by cow vigilantes in Mathura’s Raal village, on Sunday night, over suspicion of ferrying beef and smuggling cattle” in his vehicle. pic.twitter.com/Role4xhfpL

— Queen Lucy 👸 (@Queen_Luccy) March 21, 2022

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی جس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مار پیٹ کرنے والے کئی افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

Previous Post

محنت کش شادی ہال میں مر گیا، باراتی کھانا کھاتے رہے

Next Post

مذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم عمران خان

Next Post
مذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم عمران خان

مذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم عمران خان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist