تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت: اسکول مالک اور ٹیچر کا 17طالبات سے زیادتی کرنے کا واقعہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 7, 2021
بھارت: اسکول مالک اور ٹیچر کا 17طالبات سے زیادتی کرنے کا واقعہ
Share on FacebookShare on Twitter

یہ ہولناک واقعہ 17نومبر کی رات اترپردیش کے مظفر گڑھ میں پیش آیا۔ جہاں میٹرک کی 17طالبات کو اسکول مالک نے پریکٹیکل امتحان دینے کے بہانے اسکول بلایا۔ جہاں طالبات کو نیند کی گولیاں ملا کر کھانا دیا گیا۔ جس کے بعد اسکول کے مالک نے رات بھر ان کے ساتھ زیادتی کی۔ صبح ہونے پر طالبات کو دھمکی دی گئی کہ اگر انہوں نے کسی کو کچھ بتایا تو اِن کے خاندان کے افراد کو قتل کردیا جائے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ساری طالبات غریب گھرانوں سے تعلق رکھتی تھیں۔جبھی خوف زدہ ہو کر خاموش رہیں۔ان طالبات میں سے 2نے آخر کار ہمت کرکے والدین کو یہ داستان بتائی۔ جنہوں نے پولیس حکام سے رابطہ کیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

جنہوں نے ابتدا میں معاملہ رفع دفع کرنے کی کوشش کی لیکن والدین نے بھی ہمت نہ ہاری اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے فریاد کرکے اس معاملے کی چھان بین کرائی۔ اسی بنا پر پولیس نے باقاعدہ تحقیقات کیں۔جس میں لڑکیوں کے دعوے کی تصدیق ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں جہاں اسکول مالک حراست میں لے لیا گیا، وہیں اسکول سے وابستہ ٹیچر کو بھی۔ اس سارے معاملے میں علاقائی پولیس کو غفلت اور لاپرواہی برتنے پر معطل کردیا گیا ہے۔ جبکہ پولیس کا کا کہنا ہے کہ دیگر طالبات سے بھی رابطہ کرکے ٹھوس کیس بنارہی ہے۔

Tags: اتر پردیشمظفر گڑھ
Previous Post

سیالکوٹ بزنس کمیونٹی، پریانتھا کمار کے اہل خانہ کو ایک لاکھ ڈالرز روانہ کرے گی، وزیراعظم عمران خان

Next Post

بابر کا ایک اوور،ساجد پر بھی بھاری؟

Next Post
بابر کا ایک اوور،ساجد پر بھی بھاری؟

بابر کا ایک اوور،ساجد پر بھی بھاری؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist