تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی ترنگا جوتوں پر، ” آمیزون” کے بائی کاٹ کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2022
بھارتی ترنگا جوتوں پر، ” آمیزون” کے  بائی کاٹ کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

آن لائن خریداری کے سب سے بڑے مرکز ” آمیزون ” نے مختلف مصنوعات متعارف کرائی ہیں، انہی میں سے ایک پر بھارتی انتہا پسند آگ بگولہ ہیں۔ ” آمیزون ” نے بھارتی ترنگے کو جوتوں پر چھاپ دیا ہے۔ جس کے بعد بھارت بھر میں احتجاج اپنے عروج پر ہے۔ ” آمیزون ” کے اس عمل پر بھارتیوں کا کہنا ہے کہ یہ ترنگے کی توہین ہے۔ جو کسی صورت برداشت نہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

بڑے پیمانے پر یہ مطالبہ داغا جارہا ہے کہ ” آمیزون ” کا بائی کاٹ کیا جائے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مدھیہ پردیش میں ” آمیزون ” کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان بھی کردیا گیاہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ” آمیزون ” نے صرف جوتے ہی نہیں بلکہ چپلوں پر بھی بھارتی ترنگے کو چھاپ کر آن لائن کے لیے فروخت کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ” آمیزون ” کا موقف یہی ہے کہ انہوں نے جان بوجھ کر نہیں بلکہ انہوں نے کئی مصنوعات پر بھارتی ترنگے پر مبنی چیزیں آن لائن فروخت کے لیے رکھی ہیں۔ جوایک کمپنی کی سروس ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: آمیزونبھارتی ترنگا جوتوں پر
Previous Post

سیاسی جماعتوں کا سرکس اور نامعلوم افراد کی واپسی

Next Post

4 برس کی ماہ نور کا ” آئس اسکیٹنگ مقابلے” میں چاندی کا تمغہ

Next Post
4 برس کی ماہ نور کا ” آئس اسکیٹنگ مقابلے” میں چاندی کا تمغہ

4 برس کی ماہ نور کا " آئس اسکیٹنگ مقابلے" میں چاندی کا تمغہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist