تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی کا قتل

by ویب ڈیسک
مارچ 15, 2022
بھارتی انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی کا قتل
Share on FacebookShare on Twitter

ضلع جالندھر میں کئی بین الاقوامی مقابلوں میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے سندیپ سنگھ کواُس وقت گولی مار کر قتل کیا گیا، جب وہ کبڈی ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے تھے۔ 40 برس کے سندیپ کو اسپتال لایا گیا لیکن جب تک ان کی سانسوں کی لڑیاں ٹوٹ چکی تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سندیپ کو چار نامعلوم افراد نے ایونٹ سے باہر بلایا اور پھر اُن پر اندھا دھند  10 گولیاں مار کر اُن کی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ سندیپ برطانوی شہریت رکھتے ہیں لیکن بھارت کی جانب سے کئی ٹورنامنٹ میں حصہ لے چکے ہیں۔ ان دنوں وہ بھارت شادی کی ایک تقریب میں آئے تھے، فارغ وقت دیکھ کر انہوں نے ٹورنامنٹ میں شرکت کی جہاں انہیں قتل کردیا گیا۔ پولیس اب قاتلوں کی تلاش میں ہے۔ سندیپ کے دو بیٹےتھے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ

Next Post

”جنگ سے انکار”، روسی چینل پربراہ راست خبروں کے دوران انوکھا احتجاج

Next Post
”جنگ سے انکار”، روسی چینل پربراہ راست خبروں کے دوران انوکھا احتجاج

''جنگ سے انکار''، روسی چینل پربراہ راست خبروں کے دوران انوکھا احتجاج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist