تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بوم بوم آفریدی نے میدان مار لیا

by huzaifa
اگست 7, 2021

بشکریہ ڈان نیوز

Share on FacebookShare on Twitter

رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہی مظفر آباد میں کشمیر پرئیمیر لیگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ افتتاحی میچ میں شعیب ملک کی میرپور رائلز کا ٹاکرا شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس سے رہا ۔

ٹاس جیت کر پہلے بوم بوم کی ٹیم کو کھلایا گیا جس نے افتتاحی بلے باز احمد شہزاد کی دھواں دھار 69 رنز اور بسم اللہ خان کے 59 رنز کے سہارے 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور کھڑا کردیا ۔

بشکریہ پی سی بی

دیگر نمایاں بلے بازوں میں حسین طلعت نے 19 اور کپتان آفریدی نے 16 رنز کا اضافہ کیا ۔ میرپور رائلز کی جانب سے عماد بٹ نے 3 اور سلمان ارشاد نے 2 کھلاڑیوں کو ڈریسنگ روم کی راہ دکھائی ۔

 

جواب میں میر پور رائلز فتح کی بس جدوجہد کرتی رہی ۔ جس نے 8 وکٹیں کھو کر مقررہ 20 اوورز میں 151 رنز ہی کیے ۔ شعیب ملک 77 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ جب کہ آفریدی ، زمان خان اور آصف آفریدی کے حصے میں دو دو کھلاڑی آئے ۔ یوں راولا کوٹ ہاکس نے پہلا میچ 43 رنز سے جیت لیا ۔ کے پی ایل میں آج باغ اسٹلینز اور کوٹلی لائنز مد مقابل ہوں گے۔

Typical shahid Afridi knock #KPL2021 pic.twitter.com/ajUXo0ZPo4

— Fahad Khalid (@FahadKh92677916) August 6, 2021

Tags: CRICKETKPLSHAHID AFRIDI
Previous Post

پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیٹ ٹرک

Next Post

بھارت میں اسرائیلی ترانے پر اتنا ہنگامہ کیوں؟

Next Post

بھارت میں اسرائیلی ترانے پر اتنا ہنگامہ کیوں؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist