تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بل گیٹس کی بیٹی کی مصری منگیتر سے اسلامی رسومات کے ساتھ شادی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 17, 2021
بل گیٹس کی بیٹی کی مصری منگیتر سے اسلامی رسومات کے ساتھ شادی
Share on FacebookShare on Twitter

برطانوی میڈیا کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی جینفر نے شمالی نیویارک میں اسلامی رسم و رواج کے مطابق مصری منگیترنیائل نصر سے شادی کرلی ہے۔ شادی کی یہ تقریب ہفتے کو ہوئی، جس میں انتہائی قریبی رشتے دار وں اور دوستوں نے شرکت کی۔

بشکریہ ڈیلی میل

اس موقع پر دلہن جینفر نے روایتی سفید رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ جبکہ یہ تقریب اُن کے 142ایکٹر پر پھیلے ہوئے وسیع و عریض سبزہ زار پر ہوئی، جسے خوبصورت انداز میں سجایا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بیٹی کی شادی میں بل گیٹس کی سابق شریک سفر میلنڈا نے خصوصی طور پر شرکت کی اور دونوں خوشی کے ان لمحات میں بیٹی کے ساتھ ساتھ رہے۔

بشکریہ ڈیلی میل

تقریب کے بعد جینفر اور نائیل نصر نے باقاعدہ فوٹو شوٹ بھی کرایا۔جبکہ ذرائع ابلاغ کو اس تقریب سے ہر ممکن طور پر دور رکھا گیا۔ نائیل مصری گھڑ سوار ہیں۔ جن کی 2017میں جینفر سے پہلی ملاقات ہی پیار میں بدل گئی، جس کے بعد یہ ہر ایک مقام پر ساتھ ساتھ نظر آتے۔ سال بھر پہلے جینفر اور نائیل کی باقاعدہ منگنی بھی ہوئی۔

بشکریہ ڈیلی میل

Tags: بل گیٹسبیٹیجینفرشادینائیل نصر
Previous Post

حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کے بغیر عبادات کا آغاز

Next Post

پاک بھارت میچ: انتہا پسند بھارتی سیاستدانوں کا میچ نہ کھیلنے کا مطالبہ

Next Post
ٹی20 ورلڈ کپ ۔۔ گھمسان کا رن پڑنے کو ہے!

پاک بھارت میچ: انتہا پسند بھارتی سیاستدانوں کا میچ نہ کھیلنے کا مطالبہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist