تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری

by ویب ڈیسک
مئی 30, 2022
بلیغ الرحمان گورنر پنجاب نامزد
Share on FacebookShare on Twitter

صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین کی شق 101 ( 1) کے تحت نون لیگ کے محمد بلیغ الرحمان کی گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم نے 7 مئی کو محمد بلیغ الرحمان کی منظوری کے لیے سمری صدر کو روانہ کی تھی۔جس کے جواب میں صدر نے سمری رد کردی تھی۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی کا موقف تھا کہ عمر سرفراز چیمہ اب بھی گورنر پنجاب ہیں، نئی تقرری کا کوئی جواز نہیں۔ آئین کی شق  101 (2) کے تحت گورنر صدر کی خوشنودی تک عہدے پر فائز رہیں گے۔ موجودہ ملکی حالات کا تقاضا ہے کہ موجودہ گورنر اپنے عہدے پر برقرار رہیں۔

Previous Post

لال سنگھ چڈھا کا ٹریلر، عامر اور کرینہ کے خلاف محاذ کھڑا

Next Post

زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ اجتمائی زیادتی

Next Post
زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ اجتمائی زیادتی

زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ اجتمائی زیادتی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist