تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بافٹا ایوارڈز میں 2 پاکستانیوں کی نامزدگیاں

by ویب ڈیسک
فروری 4, 2022
بافٹا ایوارڈز میں 2 پاکستانیوں کی نامزدگیاں
Share on FacebookShare on Twitter

برٹش اکیڈمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں 2 پاکستانی نژاد برطانیوں کی بھی نامزدگی ہوئی ہے۔ ان میں بہترین اداکار کی کیٹگری میں عدیل اختر شامل ہیں۔ جنہوں نے فلم ” علی اینڈ ایوا ” میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ عدیل اختر اس سے پہلے بھی بافٹا جیت چکے ہیں۔

عدیل اختر، بشکریہ ٹوئٹر

جبکہ بافٹا کے دوسرے پاکستانی نژاد علیم خان ہیں۔ جنہیں ” آفٹر لو ” میں بہترین ہدایتکاری پر جبکہ آؤٹ اسٹینڈنگ ڈیبو برائے برطانوی رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کی کیٹگری میں بھی نامزدگی ملی ہے۔  بافٹا ایوارڈ کا رنگا رنگ میلہ لندن میں 13 مارچ کو سجایا جائے گا اور توقع کی جارہی ہے کہ عدیل اختر اور علیم خان اس ایوارڈ کو جیتنے میں کامیاب ہوجائیں۔

علیم خان ،بشکریہ ٹوئٹر

عدیل اختر کے والد پاکستانی جبکہ والدین کینیا سے تعلق رکھتی ہیں اور ان کی پیدائش لندن میں ہوئی۔ جبکہ علیم خان پاکستانی نژاد والدین کے صاحبزادے ہیں۔

Tags: بافٹابافٹا ایوارڈزعدیل اخترعلیم خان
Previous Post

Kya Kehla Hai Yar| Episode 9

Next Post

کراچی کنگز کے لیے مشکلات اور سخت،مسلسل چوتھی شکست

Next Post
کراچی کنگز کے لیے مشکلات اور سخت،مسلسل چوتھی شکست

کراچی کنگز کے لیے مشکلات اور سخت،مسلسل چوتھی شکست

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist