تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایرانی طیارے کی مرکزی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ

by ویب ڈیسک
جنوری 6, 2022
ایرانی طیارے کی مرکزی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

شمال مشرق میں واقع مشہد شہر سے اصفہان کی جانب اس طیارے نے اڑان بھری تھی لیکن تکنیکی خرابی ایسی آئی کہ اس طیارے کو اصفہان ائیر پورٹ کے باہرہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ مرکزی شاہراہ پر جب طیارے نے لینڈ کیا تو مسافرخوف و ہراس کا شکار ہوگئے۔ ایسے میں ربڑ کی سیڑھی لٹکائی گئی، جس سے پھسلتے ہوئے 119 مسافروں کو نکالا گیا ۔

❗إيران الشر:
إنحراف طائرة إيرانية عن مسارها و نجاة ركّاب عراقيين على متنها، من ضمنهم معممين ..!!🤔 pic.twitter.com/p1ub8Ziux7

— الأغا …🌺 (@Alaghaali3142) January 6, 2022

مسافروں کا کہنا تھا کہ انہیں خدا نے بچایا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ اس ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایک مسافر زخمی بھی ہوا۔  کہا جارہا ہے کہ طیارے میں زیادہ تر عراقی مسافر سوار تھے ۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کوئی ایرانی طیارہ ہوائی اڈے کے رن وے سے دور کسی عوامی سڑک پر اترا ہو، اس سے قبل 2020 کے اوائل میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا تھا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: ایرانی طیارہہنگامی لینڈنگ
Previous Post

انوشکا شرما کا 3 سال بعد فلموں میں کم بیک

Next Post

پی سی بی کی سالانہ ایوارڈ تقریب،بابراعظم، رضوان اور شاہین نمایاں

Next Post
پی سی بی کی سالانہ ایوارڈ تقریب،بابراعظم، رضوان اور شاہین نمایاں

پی سی بی کی سالانہ ایوارڈ تقریب،بابراعظم، رضوان اور شاہین نمایاں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist