تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اوور سیز ووٹنگ کے حوالے سے سابقہ حکومت کی ترمیم ختم

by ویب ڈیسک
مئی 26, 2022
الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ووٹ کاسٹ کیسے کرتے ہیں؟

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران انتخابات کا ترمیمی بل 2020 ایوان میں پیش کیا گیا، وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے بل اعوان میں پیش کیا۔ جس کے بعد قومی اسمبلی نے عمران خان حکومت کی ترامیم ختم کردیں اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے خاتمے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ قانون میں بہتری کی گنجائش رہتی ہے اور 2018 کے انتخابات میں کمی بیشی تھی جسے دور کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن ریفارمز کی آڑ میں اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں نہ لے کر ای وی ایم کا کہا گیا، ای وی ایم کے حوالے سے الیکشن کمیشن، فافن اور پلڈاٹ کا بھی مؤقف دیا گیا۔

Previous Post

ممکن ہے عمران خان کے پاس پیغام درست نہ پہنچا ہو، سپریم کورٹ

Next Post

سوات کی پہلی ویمن پولیس فورس، جرائم پیشہ افراد خواتین کے نشانے پر

Next Post
سوات کی پہلی ویمن پولیس فورس، جرائم پیشہ افراد خواتین کے نشانے پر

سوات کی پہلی ویمن پولیس فورس، جرائم پیشہ افراد خواتین کے نشانے پر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist