تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اور اب انسانی روبوٹ

by huzaifa
اگست 21, 2021
اور اب انسانی روبوٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اور اب دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا نیا اعلان سامنے آگیا ہے، جس میں اس نے وہ اگلے سال ’ٹیسلا بوٹ‘۔جی ہاں، غیر معمولی صلاحتیوں کا حامل انسانی روبوٹ پیش کرنے کا کہا ہے۔

ٹیسلا کمپنی کے مطابق یہ ’ٹیسلا بوٹ‘ کئی خوبیوں کا مالک ہوگا۔ جو انسانی ظاہری شکل و صورت رکھے گا جب کہ زیادہ سے زیادہ کام انجام دے گا۔ کمپنی نے اس غیر معمولی روبوٹ کی پہلی جھلک بھی پیش کردی ہے۔

دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ایسے بورنگ کام جنہیں کرنے میں، جس میں انسان اکتاہٹ کا شکار ہوجاتے ہیں، ہنستے کھیلتے ادا کرے گا۔ جو مصنوعی ٹیکنالوجی سے آراستہ ہوگا۔ جب کہ اس کا قد عام انسانوں کی طرح 5فٹ 8 انچ کے لگ بھگ ہوگا۔ وزن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ کوشش ہوگی کہ اسے 125پاؤنڈ تک محدود کیا جائے۔

 

Join us to build the future of AI → https://t.co/Gdd4MNet6q pic.twitter.com/86cXMVnJ59

— Tesla (@Tesla) August 20, 2021

خیال ہے کہ  اس ’ٹیسلا بوٹ‘ کو کمپنی کی تیار گاڑیوں کو ڈرائیو کرنے میں استعمال کیا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق کچھ عرصہ پہلے ہی اپنے انجینیرز کو کہا تھا کہ سپر فاسٹ ٹریننگ کمپیوٹر ڈئزائن کریں اور ’ٹیسلا بوٹ‘ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

Tags: ARTIFICIAL INTELLIGENCEBOTFEATUREDHUMANROBOTTESLA
Previous Post

روسی تفتیش کار حسینہ اور مجرم کی محبت کی داستان

Next Post

سعودی ایکشن تھرلر سیریل’رشاش‘اتنامقبول کیوں ہوا؟

Next Post
سعودی ایکشن تھرلر سیریل’رشاش‘اتنامقبول کیوں ہوا؟

سعودی ایکشن تھرلر سیریل’رشاش‘اتنامقبول کیوں ہوا؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist