تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی ریاست ٹیکساس میں جبری ویکسین کی خوراک پر پابندی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 13, 2021
امریکی ریاست ٹیکساس میں جبری ویکسین کی خوراک پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

 امریکی ریاست ٹیکساس میں کووڈ ویکسین کی جبری خوراک لینے  پر بالکل پابندی لگادی ہے۔ یہ اعلان ٹیکساس کے گورنر نے اپنے ٹوئیٹراکاؤنٹ سے کیا۔  گریگ ایبٹ نے مزید ٹیکساس میں موجود سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو بھی پابند کیا کہ وہ اپنے ملازمین کی جبری برطرفی نہیں کراسکتے اگر وہ کوویڈ کی ویکسین لگانے میں دلچسپی نہیں رکھتے یا کسی حوالے سے تحفظات رکھتے ہیں۔  البتہ ریپبلیکن گورنر نے ویکسین کی افادیت سے انکار نہیں کیا اور اسے کوویڈ کے خلاف  موثر انداز مانا ہے مگر ان کے بقول امریکی جمہوری اصول کے مطابق کسی بھی شخص کو “Vaccine Mandate”   نہیں کیا جاسکتا۔ دوسری جانب ڈیموکریٹس نے اس اقدام کو سیاسی قرار دیا ہے اور ریپبلیکن گورنر پر لوگوں کی زندگی سے کھیلنے کا الزام لگایا یے۔  خاص طور پر جب پچھلے ہی  میہنے امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی وفاقی ادارے یا نجی کاروبار کرنے والی کمپنیاں پر لازم کیا تھا کہ 100 یا اس سے زائد لوگوں پر لازم تھا کہ اپنے ملازمین کی ویکسینیشن کرائیں۔  حیران کن بات یہ ہے کہ ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے فرد واحد کا ویکسین کی خوراک نہ لگانے کے فیصلے کو مذہبی عقائد، کوئی بھی طبی وجہ، کوویڈ سے صحتیابی یا کسی وجہ کے بغیر کی توجیہات پر جائز قرار دیا ہے۔

I issued an Executive Order prohibiting vaccine mandates by ANY entity in Texas.

I also added the issue to the Special Session agenda.

The COVID-19 vaccine is safe, effective, & our best defense against the virus, but should always remain voluntary & never forced. pic.twitter.com/8hHHLyebCk

— Greg Abbott (@GregAbbott_TX) October 11, 2021

Tags: ٹیکساسجوبائیڈنکورونا ویکسینکویڈ19ویکسین نیشن
Previous Post

چائے پینا ہوا مہنگا سودا

Next Post

انڈیا کے خلاف میچ میں پریشر کو ہینڈل کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، بابراعظم

Next Post
بابراعظم کا طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا اعلان

انڈیا کے خلاف میچ میں پریشر کو ہینڈل کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، بابراعظم

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist