تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی تیراکی پریکٹس کے دوران بے ہوش

by ویب ڈیسک
جون 24, 2022
امریکی تیراکی پریکٹس کے دوران بے ہوش
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ کی مشہور آرٹسٹک تیراک انیتا الوارز کے ساتھ ورلڈ چیمپیئن شپ کی تیاری کے دوران خوفناک واقعہ پیش آیا، کوچ کے اشارے پر جب انیتا نے پول میں ڈوبکی لاگئی تو چند منٹ تک نہ ابھرنے پر کوچ اینڈریا فیوینٹس کو خطرے کا احساس ہوا، انہوں نے فوری طور پر پول پر چھلانگ لگائی جہاں انیتا پول بے ہوش ہوکر پول کی تہہ تک چلی گئیں۔ کوچ کے مطابق لائف گارڈز نہ ہونے کی وجہ سے مجھے پول میں چھلانگ لگانی پڑی، میرے لیے یہ بہت خوفناک لمحہ تھا کیونکہ انیتا سانس نہیں لے رہی تھیں اور وہ پانی ساکن پڑی ہوئی تھیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی تیراکی کو ریسکیو کے فوراً بعد پول کے میڈیکل سینٹر میں لے جایا گیا جہاں معلوم ہوا کہ ان کے پھیپھڑوں میں پانی بھر گیا تھا، تاہم جب ان کی سانس بحال ہوئی تو ان کی حالت بہتر ہوتی چلی گئی۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ 4 بار اولمپک میڈیل جیتنے والی 25 سالہ امریکی تیراکی انیتا الوازر تیراکی کے دوران بے ہوش ہوئیں، اس سے قبل وہ پچھلے سال بارسلونا کے اولمپک کوالیفائر راؤنڈ میں بھی بے ہوش ہوچکی تھیں۔

Previous Post

دعا زہرہ کے والد نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی

Next Post

بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

Next Post
بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist