تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افغان مہاجر ڈاکٹر سلیمہ رحمٰن نوجوان نسل کیلئے مثال بن گئیں

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2021
افغان مہاجر ڈاکٹر سلیمہ رحمٰن نوجوان نسل کیلئے مثال بن گئیں
Share on FacebookShare on Twitter

ڈاکٹر سلیمہ رحمٰن اک افغانی میاجر خاتون جو پاکستان میں یہاں کے مقامی اور مہاجرین کی خدمت کرتی ہیں۔انھیں بدھ کے روز اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجینسی کی طرف سے نینسن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ان کی کاوشوں کے اعتراف میں دیا گیا۔ سلیمہ جو کہ 29 سال کی ہیں اور پہلی افغانی مہاجر خاتون گائیناکولوجسٹ ہیں اس وقت راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں۔ اس اسپتال کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہاں مفت علاج پاکستانیوں اور افغان مہاجرین کے لیے کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر سلیمہ کے مطابق ان کے والد نے 80 کی دہائی میں سوویٹ جنگ سے بچنے کی خاطر پاکستان ہجرت کی تھی۔ البتہ ان کی ولادت پاکستان سوابی میں موجود افغانی کیمپ میں ہوئی تھی۔ بقول سلیمہ کہ ان کے والد نے اس وقت اعادہ کرلیا تھا کہ وہ اپنی دختر کو گائیناکولجسٹ ہی بنائیں گے جب ان کی ماں کی حالت غیر متیغر ہوگئی تھی۔ اس وقت کوئی ڈاکٹر بھی آس پاس موجود نہیں تھا۔

بشکریہ عرب نیوز

ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کیا تھا۔ ان کے بقول ان کے والد نے ان کی تعلیم کی خاطر اٹک (پنجاب) کی طرف نقل مکانی کی۔ 3 سال کی عمر میں ان کے والد نے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم کی مدد سے چلنے والے اسکولز میں ان کا داخلہ کروایا۔ 2009 میں انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے بعد راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں ان کا افغان مہاجرین کی صرف ایک موجودہ سیٹ پر تھوڑی سی مشکل کے بعد ایڈمیشن ہو ہی گیا۔ سلیمہ رحمٰن اپنی کامیابی کی سہارا اپنی پاکستانی استاذہ کو دیتی ہیں۔ ان کے بقول انھوں  نے ہمیشہ سے اس بات پر یقین رکھا کہ وہ اپنے مہاجرین ساتھیوں کے علاوہ پاکستان میں لوگون کی فلاح بہبود کے لیے کام کریں گی۔

Previous Post

سعودی عرب اور ایران کے مذاکرات کا نیا دور

Next Post

طالب علم کو بے دخل کردیا گیا

Next Post
طالب علم کو بے دخل کردیا گیا

طالب علم کو بے دخل کردیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist