تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افغانستان میں خواتین کو عوامی مقامات پر برقعہ پہننے کا حکم

by ویب ڈیسک
مئی 7, 2022
افغانستان میں خواتین کو عوامی مقامات پر برقعہ پہننے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کے بیان کے مطابق افغان خواتین جب بھی عوامی مقامات کا رخ کریں تو وہ مکمل برقعہ میں ہونی چاہیے۔ اُن کے مطابق یہ برقعہ سر سے پاؤں تک ہونا چاہیے۔ طالبان سپریم لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ ضرورت کے تحت ہی خواتین گھروں سے باہر نکلیں، بصورت گھر کی چاردیواری پار کرنے کی ضرورت نہیں۔ یاد رہے کہ 1996 سے 2001 تک افغانستان میں خواتین کے لیے کچھ ایسی ہی شرائط تھیں، جو اس وقت ان پر لاگو کی جارہی ہیں۔

Previous Post

لانگ مارچ پُرامن نہ ہوا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا

Next Post

دعا زہرہ کی بازیابی کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں والد کی درخواست

Next Post
دعا زہرہ کی بازیابی کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں والد کی درخواست

دعا زہرہ کی بازیابی کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں والد کی درخواست

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist