تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی سی سی ٹیسٹ درجہ بندی : بابر اور شاہین کی پوزیشن برقرار

by ویب ڈیسک
مارچ 23, 2022
آسٹریلیا کی ” خوش فہمی ” نے  ہاتھ آئے ” چانس ” کو کھو دیا
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی نئی درجہ بندی جاری کردی۔ جس میں بلے بازوں کی درجہ بندی میں 3 بار صفر پر آؤٹ ہونے کے باوجود آسٹریلوی بلے باز لبوشین پہلی پوزیشن پر ہیں۔ دوسرے نمبر پر انگلش کپتان جو روٹ ہیں۔ اسٹیو اسمتھ کا نمبر تیسرا جبکہ پاکستانی کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابراعظم کی 5 ویں پوزیشن برقرار ہے۔ بدقسمتی سے ٹاپ ٹین میں بابراعظم کے علاوہ کوئی اور پاکستانی بلے باز جگہ نہیں بناپایا۔ محمد رضوان کا 11 واں نمبر ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

اسی طرح اظہر علی نے 19 ویں پوزیشن پر جگہ بنائی ہے۔ ویرات کوہلی اب 9 ویں درجہ بندی پرپہنچ گئے ہیں۔ بالرز کی بات کی جائے آسٹریلوی کپتان اور فاسٹ بالر پیٹ کمنز کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ شاہین شاہ آفریدی بدستور چھٹی پوزیشن پر ہیں۔ حسن علی کا نمبر 11 واں ہے۔ ٹیسٹ میچوں کے ٹاپ ٹین آل راؤنڈر میں کوئی بھی پاکستانی اپنی جگہ نہیں بناپایا۔ بھارتی آل راؤنڈر جڈیجہ نے جیسن ہولڈر سے پہلی پوزیشن چھین کر اس پر قبضہ جمایاہے۔

Tags: بابراعظمشاہین شاہ آفریدی
Previous Post

وقار یونس ۔۔۔ پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ

Next Post

چوروں کے دباؤ میں آکر استعفیٰ کیوں دوں؟ وزیراعظم عمران خان

Next Post
وزیراعظم کا ٹوئٹ اور بی سی سی آئی کے نائب صدر کی لاعلمی

چوروں کے دباؤ میں آکر استعفیٰ کیوں دوں؟ وزیراعظم عمران خان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist