تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب : 100 یونٹ کے استعمال پر بجلی مفت

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2022
پنجاب : 100 یونٹ کے استعمال  پر بجلی مفت
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے کی عوام کو ریلیف دینے کے لیے بڑا اعلان کیا ہے۔ جس کے تحت گھریلو صارفین کو اب یہ آسانی ہوگی کہ اگر انہوں نے 100 یونٹ استعمال کیے تو ان کی بجلی مفت ہوگی ۔  حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ساڑھے پانچ کروڑ افراد  یعنی تقریباً صوبہِ پنجاب کی آدھی آبادی  اس سہولت سے فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ حکومتِ پنجاب اِن خاندانوں کا بوجھ اُٹھائے گی۔  وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ وہ  یہ اس لیے نہیں کر رہے  کہ سیاست بچے، جائزہ لے رہے ہیں سولر پاور سے متبادل توانائی فراہم کریں۔  اُن کا کہنا تھا کہ پلاننگ ہے غریب کو سولر پینل دیں، سبسڈی ایسے متبادل سے تبدیل ہو، جہاں سولر پینل لگا ہو۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق  سخت فیصلے ہیں، ہر فیصلے کی سیاسی قیمت ہے، عوام  کو سیاست سے ہٹ کر ریاست کی فکر کرنی چاہیے۔

100 یونٹس تک بجلی صارفین کو رواں ماہ جولائی سے بجلی مفت فراہم کی جائے گی۔
ساڑھے پانچ کروڑ افراد (تقریباً صوبہِ پنجاب کی آدھی آبادی) اس سہولت سے فائدہ حاصل کر سکیں گے۔
حکومتِ پنجاب اِن خاندانوں کا بوجھ اُٹھائے گی!#روشن_گھرانہ_پروگرام pic.twitter.com/UH9oRBM0CG

— PML(N) (@pmln_org) July 4, 2022

Previous Post

عمران خان کی اصلی آڈیو ‘لیک’ ہونے والی ہے؟ : نیوٹرل ودناجیہ اشعر

Next Post

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور کارنامہ

Next Post
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور کارنامہ

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور کارنامہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist