تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹک ٹاک پر اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں

by ویب ڈیسک
مارچ 1, 2022
ٹک ٹاک پر اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں بنائی جانے والی مختصر ویڈیوز کے لیے مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی، نوجوان اب اپنی پسندیدہ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر 10 منٹ تک کی لمبی ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے۔ ٹک ٹاکر انتظامیہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹک ٹاک کی جانب سے بتدریج ویڈیوز کے وقت میں اضافہ کیا جارہا ہے، پہلے 15 سیکنڈز سے بڑھا کر 60 سیکنڈز کیا گیا، پھر گزشتہ سال جولائی میں یہ دورانیہ 3 منٹ تک کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق یہ طویل ترین 10 منٹ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر صارفین کو زیادہ دیر مشغول رکھنے اور ان کی توجہ حاصل کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا جبکہ ان ویڈیوز سے ٹک ٹاک پر مواد بنانے والے زیادہ پیسہ بھی کماسکتے ہیں۔ بیان کے مطابق ٹک ٹاک تخلیق کاروں کو پیسہ کمانے اور بہترین مواد تیار کرنے میں مدد  کرنے والے ٹولز کے ساتھ ساتھ طویل، مختصر اور لائیو ویڈیوز فارمیٹس میں بھی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی لیکن کراچی کے گوالے من مانی پر اتر آئے

Next Post

پیٹرول سستا لیکن دودھ مہنگا ہوگیا

Next Post
پیٹرول سستا لیکن دودھ مہنگا ہوگیا

پیٹرول سستا لیکن دودھ مہنگا ہوگیا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist