تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج

by ویب ڈیسک
مارچ 31, 2022
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کا سیکریٹری داخلہ کو خط
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پر بحث کے لیے آج قومی اسمبلی کا اجلاس 3 دن کے وقفے کے بعد شام 4 بجے ہورہا ہے۔ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم ایوان میں اکثریت کھو چکے ہیں۔ اسی لیے انہیں اخلاقی طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے بھی اعلان کردیا ہے کہ وہ آخری گیند تک لڑیں گے۔ ادھر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس 3 بجے طلب کرلیاہے۔ جس میں تحریک عدم اعتماد پر حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ایم این اے جام عبدالکریم کی پاکستان آمد

جام عبدالکریم غیرملکی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچے، کراچی میں جام عبدالکریم کا استقبال کرنے والوں میں پارٹی وزرا امتیاز شیخ، سہیل سیال اور شبیر بجارانی شامل تھے۔  جام عبدالکریم سخت سیکورٹی میں رہے۔

Jam abdul kareem Taar
بشکریہ فیس بک

جام عبدالکریم مقتول ناظم جوکھیو کے گھر جاکر اہل خانہ اور ان کی  بیوہ سے بھی ملیں گے۔ جنہوں نے بدھ کو جام عبدالکریم کو معاف کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: تحریک عدم اعتمادجام عبدالکریمشہباز شریفقومی اسمبلی اجلاسناظم جوکھیو قتل کیس
Previous Post

دھمکی آمیز خط پر آن کیمرا اجلاس بلانے کا ارادہ،وزیراعظم کا خطاب موخر

Next Post

کورونا سے نمٹنے کی کوششوں کو عالمی اداروں نے تسلیم کیا، وزیر اعظم

Next Post
اپوزیشن اور حکومت میں صرف 3 ووٹ کا فرق

کورونا سے نمٹنے کی کوششوں کو عالمی اداروں نے تسلیم کیا، وزیر اعظم

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist